CLASSICAL ISLAMIC THEOLOGY PROGRAMME (CITP)
بسم الله الرحمن الرحيم
Before going through the details and filling out the admission form, please check whether enrolling in Pre-Alimah or Khaasa Awwal is suitable for you.
داخلے کی تفصیلات اور فارم بھرنے سے پہلے یہ چیک کر لیجیے کہ آپ کے لیے پری عالمہ میں داخلہ لینا صحیح رہے گا یا خاصہ اول میں۔
↓
کیا آپ کو اسم، فعل، اور حرف میں فرق معلوم ہے؟
کیا آپ جانتی ہیں کہ واحد، تثنیہ اور جمع میں کیا فرق ہے؟
کیا آپ جانتی ہیں کہ ماضی اور مضارع میں کیا فرق ہے؟
کیا آپ جملہ فعلیہ اور جملہ اسمیہ میں فرق کر سکتی ہیں؟
کیا آپ جانتی ہیں عربی گرائمر میں مرکبات کیا ہوتے ہیں؟
Pre Alimah | پری عالمہ
اگر دیے گئے سوالات میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہ میں ہے تو آپ اس سال پری عالمہ میں داخلہ لیجیے۔
Khaasa Awwal | خاصہ اول
اگر دیے گئے سوالات کے تمام جوابات ہاں میں ہیں تو آپ اس سال خاصہ اول میں داخلہ لیجیے۔
Pre-Alimah is a foundational 8–10 month course designed to equip students with the essential skills needed to excel in the Alimah Programme. It provides extensive practice in Arabic grammar, helping students build a strong base before starting the full degree programme. While it adds a short preparatory period to the 6-year Alimah degree, it is a valuable step for success.
Khaasa Awwal is the first year of the Alimah programme, following the Wifaaq Nisaab, and is taught directly in alignment with the main curriculum.
پری عالمہ ایک بنیادی 8–10 ماہ کا کورس ہے جو طالبات کو درس نظامی میں کامیابی کے لیے ضروری تعلیم اور مہارت فراہم کرتا ہے۔ اس میں عربی گرائمر کی مشق شامل ہے تاکہ طالبات مضبوط بنیاد بنا سکیں قبل اس کے کہ وہ مکمل عالمہ پروگرام شروع کریں۔ اگرچہ یہ 6 سالہ عالمہ ڈگری میں تھوڑا اضافی وقت شامل کرتا ہے، لیکن یہ اس کورس میں کامیابی کے لیے بہت اہم ہے۔
خاصہ اوّل عالمہ پروگرام کا پہلا درجہ ہے، جو وفاق المدارس کے نصاب کے مطابق پڑھایا جاتا ہے۔
*In case of any queries, please write to us at info@fatimahacademy.org
